بالی ووڈسپراسٹارعامرخان عیدبھی گھرپر نہ مناسکے

Published on October 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

\"10\"

نئی دہلی ۔۔۔ بالی ووڈسپراسٹارعامرخان بقرعیدبھی گھرپر نہ مناسکے،جیپورمیں نئی فلم کی شوٹنگ مصروف رہے۔بالی ووڈ کو ایک سے بڑھ کر ایک فلم دینے والے عامر خان عید کے دنوں میں اپنی نئی فلم رانی کی شوٹنگ کے سلسلے میں جے پور میں ہیں اور چندہی روزپہلے فلائٹ لے کر شوٹنگ کے لیے پہنچے ہیں۔ان کا گھرانہ دہلی میں عید منارہاہے تاہم فلموں کے چکرمیں وہ اپنے گھروالوں سے دور ہیں۔ بھئی نام کمانا ہے توکچھ قربانی بھی دینا ہے اور یہ گر عامرخان سے بہترکون جانتاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme