پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

Published on October 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 534)      No Comments

33
لاہور ۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے22نومبر2014ء سے شرو ع ہونے والے بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمیکل انجینئرنگ تھرڈ سمسٹرامتحانات2014ء کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 نومبر 2014 ء جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 نومبر 2014 ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes