گلوکارہ جنیوارائے کی ہندی میوزک البم ’’دل دیا صنم ‘‘عنقریب ریلیز ہو گی

Published on November 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 733)      No Comments

Roy
ممبئی (یواین پی) معروف انڈین اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے کی ہندی میوزک البم ’’دل دیا صنم‘‘عنقریب ریلیز ہونیوالی ہے جنیوارائے کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان نسل کی فرمائش پر تیار کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ وہ ایک نئی میوزک البم (مسکراتے آنسو)بھی تیار کریں گی اور اسطرح وہ اپنے پرستار پاکستانیوں کو بھی خوش کردیں گی ۔چونکہ اس البم کی غزلیں ایک پاکستانی صحافی کی کتاب سے منتخب کی جارہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy