چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکبا د

Published on November 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

CRICKET-PAK-PCB-CHAIRMAN
لاہور۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہر یار خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں 2-0سے کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق ،ہیڈ کوچ وقا ر یونس ،مینجر معین خان اور پوری ٹیم کو مبارکبا د دی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔پاکستان ٹیم کی بیٹنگ بہترین تھی ۔یونس خان ،مصبا ح الحق ،سرفراز۔اظہر علی اور احمد شہزاد نے بہترین بیٹنگ کامظاہرہ کیا ۔آسٹریلیا کے خلاف وائٹ وائش کامیابی تاریخ کا حصہ بنیں گے اور پوری قوم کے لئے فخر کی بات ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题