سیالکوٹ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا

Published on November 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 456)      No Comments

555

سیالکوٹ…سیالکوٹ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اور گردو نواح میں تین روز سے آسمان پر کالے بادل چھائے رہے لیکن جمعہ کے روز چھائے ہوئے بادل برس ہی پڑے جس سے موسم خوشگوار تو ہوگیا لیکن اس کے ساتھ سردی بھی آگئی اور لوگوں نے جرسی اور سویٹر نکال کر پہن لئے ، بارش کے بعد ہر طرف جل تھل ہوگیا سیلاب سے ٹوٹنے والی سڑکیں جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگیں۔راہ گیروں کا چلنا انتہائی دشوار ہوگیاجبکہ شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی بھی جمع ہو گیا ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题