لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) اے سی کھاریاں افشاں رباب کا دورہ سبزی منڈی و بہاری کالونی،تجاوزات کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج،بہاری کالونی کے پاس کھوکھا و ٹال ختم کرنے کے احکامات،سی او بلدیہ عظمت فریدوڑائچ اور ٹی او آر نوید اشرف ورائچ نے تجاوزات کے خاتمہ کے لیے شہر کا دورہ کیا انکی ہدایت پر انسپکٹر علی نادر چوہدری نے منڈی بازار،مین بازار،دینہ چکیاں بازار میں رہ جانے والے تھڑوں کو تڑوا دیا جبکہ آج دینہ چکیاں گلی اور مندر والی میں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے آپریشن کیا جائے گا۔