جلد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لوں گا؛مصطفی قریشی

Published on November 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

Mustafa Qureshi
کراچی(یو این پی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے عہد ساز اداکار مصطفی قریشی نے تحریک انصاف کے لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گے پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار مصطفی قریشی نے یواین پی سے کہا کہ عمران خان ملک کو ترقی کی جانب گامزن کر سکتے ہیں انکے نظریات قائد اعظم محمد علی جناح اور شہید ذوالفقار بھٹو کے نظریات سے مطابقت رکھتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme