گوجرہ( یواین پی) گوجرہ میں ادارہ تحقیقات لاہور کے زیر اہتمام شہسوار روڑ پر تحقیقات فر ی ڈسپنسری اور فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عوام والناس کو فری ادویات اور فری چیک اپ کیا جا رہا ہے اور تین دن کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مریضوں کا ہپاٹائٹس بی سی اور بلڈ شوگر کا فری ٹیسٹ کیا جائے گا