پاکستان پیپلزپارٹی بهٹوشہید کی ہی پارٹی رہے گی آصف علی زرداری

Published on November 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

bhutto
کویت سٹ (عبدالشکورابی حس) سابق صدر اورکوچئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نےکہاہے پاکستان پیپلزپارٹی بهٹوشہید کی ہی پارٹی رہے گی اور جومقام انہوں نے اپنےکارکنوں کودیاتها اسی طرح پارٹی کارکنوں احترام کیا جائے گا ان خیالات اظہار انہوں پاکستان پیپلزپارٹی ضلع سیالوٹ کے نائب صدر ملک شوکت اعوان سے ملاقات کے دوران کیا  -ملک شوکت اعوان نے زرداری سے کہا اس وقت پارٹی کے کارکن مایوس ہیں لہذا کارکنوں کیو اہمیت دی جائے جس زرداری نے ملک شوکت کو یقین دلایا کہ پارٹی کارکن ہمارا اثاثہ ہیں ہم اس کی اہمیت کو سمجهتے ہیں اور احساس بهی ہے کارکنوں کو یقین دلاتاہوں کہ یہ پارٹی بهٹو کی تهی اور ان کی ہی رہے گی کارکن انتخابات کی تیسریاں شروع کردیں اورگلی محلوں میں پہلے کی طرح کام کریں کیونکہ ہما ری پارٹی عوام کی خدمت کاشعارہے  آ صف علی زرداری نے کہا کہ بهٹو ازم کو ختم کرنے کئےلے آمروں اوران کے حواریوں نےزور لگایا لیکن وہپارٹی کو ختم نہ کر سکے آج کے مداری گر کیا کر سکتے ہیان جو آمروں کی گود میں میں پلے بڑہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes