دارالامان وہاڑی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

Published on November 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

index
وہاڑی(یواین پی)دارالامان وہاڑی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی او سوشل ویلفےئر رائے اختر اظہرسمیت دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا گیا دوران اجلاس عبدالرؤف، حاجی اسلم وکیل ، اور ملازم حسین بھٹی نے دارالامان میں 4سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور 10عدد کمبل دینے کا وعدہ کیا سپرنٹنڈنٹ دارالامان نے بتایا کہ ابھی تک سوئی گیس میٹر کی تنصیب نہ ہونے سے دشواری کا سامنا ہے انہوں نے بتایا کہ دارالامان میں آنیوالی خواتین کو ہر ممکن سہو لت فراہم کی جا رہی ہے سیکیورٹی کا انتظام بھی نہایت مؤثر ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy