حکومت فلم ا نڈسٹر ی کو بچا نے کیلئے سرپرستی کر ے : بابر علی

Published on October 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

\"Babar\"
لاہور (یو این پی) فلمسٹار بابر علی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں فلم انڈسٹری کی سرپرستی ان کی حکومتیں کرتی ہے ہماری حکومت فلم انڈسٹری کو بچانے کیلئے سرپرستی کرے‘ مناسب حکمت عملی اور حکومت سرپرستی نہ ہونے سے فلم انڈسٹری زوال پذیر ہے اسے بچانے کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes