خواتین کے حقوق کی پامالی کا بیان ثانیہ مرزا نئے تنازع میں الجھ گئیں
Published on November 28, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 450) No Comments
میں نے نہیں کہا کہ ملک میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی،بھارٹی ٹینس اسٹار بیان سے مکر گئیں
نئی دہلی۔۔۔بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزااقوام متحدہ کی ایمبیسڈر برائے خواتین بنتے ہی نئے تنازع میں الجھ گئیں،انھوں نے تقریب کے دوران کہا تھا کہ بھارت میں خواتین کی حالت جانوروں سے بھی بدتر ہے تاہم اگلے روز ٹویٹر پر واضح کیا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ ملک میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی، میں اب اس خطے میں خواتین کی سفیر ہوں اور یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ اگر مجھے اپنا ملک اتنی محبت نہ دیتا تو یہاں تک نہیں پہنچ سکتی تھی،انھوں نے کہا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوں لیکن لاکھوں بھارتی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں ہے، انھیں جسمانی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور اپنے خواب پورے کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 95
Related
WordPress Themes