وکٹ پر بیٹسمینوں کے’’ دھرنا‘‘ دینے کا وقت ہے،محمد حفیظ

Published on November 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

333شارجہ(یو این پی)محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ قومی اسپنرز نے اچھی بالنگ نہیں کی،برینڈن میکلم کی اننگز بہت زبردست تھی،میچ میں واپس آنے کیلئے حکمت عملی بنانا ہوگی،شارجہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ ، میککلم نے زبردست اننگزکھیل کر سارا پریشر ہمارے اوپر ڈال دیا،میچ میں واپس آنے کیلئے حکمت عملی بنانا ہوگی،محمد حفیظ نے مزید کہا کہ ڈبل سنچری نہ بنانے کا افسوس ہے،قومی بیٹسمینوں نے غلطیاں کیں جس کی وجہ سے بڑا اسکور نہ ہوسکا،پروفیسر نے مزید کہا کہ فل ہیوز کا واقعہ افسوسناک ہے،کھلاڑی جذباتی ہوگئے تھے کرکٹ پر فوکس کرنے میں مشکل ہورہی تھی،محمد حفیظ نے اپنی کیرئیر بیسٹ اننگزفل ہیوز کے نام کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy