خشک سردی کی شدت میں اضافہ اور سرد ھواؤں سے موسمی امراض میں اضافہ ہونے لگا

Published on December 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 658)      No Comments

index
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)خشک سردی کی شدت میں اضافہ اور سرد ھواؤں سے موسمی امراض میں اضافہ ھونے لگا،نزلہ،زکام،کھانسی اور بخار کی وجہ سیچھوٹے بڑھے سبھی موسمی امراض میں مبتلا ھونے لگے.سکول جانے والے چھوٹے بچے سردی میں گاڑیوں،رکشوں،موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں پر جاتے ہیں جس سے سرد ہوا ان کو لگ جاتی ہے۔اور وہ بیمار پڑجاتے ہیں جو کہ والدین کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے.سردی کی شدت اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے سردی سے موسمی امراض میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes