بورے والا(یواین پی) طاہر رشید بھٹی ، اظہر رشید بھٹی اور مظہر رشید بھٹی کے والد پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سابق وائس چیئر مین بلدیہ اور ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ارشادا حمد ارائیں کے دست راست حاجی عبدالرشید بھٹی جن کا گذشتہ دنوں انتقال ہو گیا تھا مرحوم کے چالیسویں کا ختم شریف مورخہ 7دسمبر بروز اتوار 10بجے صبح انکی رہائش گاہ 178سیٹلائٹ ٹاؤن نزد تھانہ سٹی پرادا کیا جائے گا