کارکن کی ہلاکت کے بعدتحریک انصاف کے کارکنوں کا رانا ثنااللہ کے گھر پر پتھراﺅ

Published on December 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

news-1418041841-2582
فیصل آباد(یواین پی)کارکن کی ہلاکت کے بعدتحریک انصاف کے کارکنوں نے رانا ثنااللہ کے گھر پر پتھراﺅ کرنا شروع کر دیا ہے اور پولیس مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ہلاک ہونے والے کارکن کی ہلاکت پر کارکن راناثنااللہ کے گھر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے اور انہوں نے گھر پر پتھراﺅ بھی کیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر د ی ہے۔تصادم سے حالات میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes