بو رے والہ (یواین پی) گزشتہ روزعالمی دن برائے انسد اد رشو ت ستانی کے مو قعہ پر انیٹی کر پشن انیڈ نا رکو ٹکس ایسو سی آف پا کستان کے زیر اہتما م ٹی ایم اے بو رے والہ ما رکیٹ کمیٹی بو رے والہ ، محکمہ پا سکو ، محکمہ پو لیس کے تعاون سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں درجہ ذیل شخصیا ت نے شر کت فر ما ئی ملک تنظیم رضا خان کو ار ڈ نیئٹر ا نیٹی کر پشن انیڈ نا رکو ٹکس ایسو سی آف پا کستان محمد جا وید شا ہین جسٹس رٹیا ئر ڈ رانا نو ید احمد خاں ٹی ایم او بو ریوالہ راؤمحمد انور صدر اپپکا یو نٹ بو رے والہ چو ہد ری مقبو ل گجر اتحا د ورکر یو نین بو رے والہ مقر رین نے ریلی سے خطا ب بھی کیا اس مو قع پر ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے ملک تنظیم رضا خا ن کو ار ڈ نیئٹر ا نیٹی کر پشن انیڈ نا رکو ٹکس ایسو سی آف پا کستان نے کہا کہ پا کستان کی تر قی اورخو شحا لی کر پشن اورمنشیا ت کے خا تمہ سے ہی ممکن ہو گئی ہرمحا ذ مل کر کام کر نا ہو گا کر پشن ہما رے ملک میں بر ی طر ح پھیل چکی ہے اس مو قع پر جسٹس رٹیا ئر ڈ محمد جا وید شا ہین خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے مذ ہب میں بھی کر پشن سے منع کیا گیا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ ادروں کی مضبو طی سے سسٹم مضبو ط ہو تا ہے لہذا کر پشن کے خا تمے اور سسٹم کو مضبو ط بنا نے کیلئے ہمیں اداروں کو مضبو ط کر نا ہو گا