سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت ہے۔

Published on October 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 637)      No Comments

\"2\"
 سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، اور سود کھلانے والے، سود لکھنے والے اور سود کے گواہوں سب پر لعنت فرمائی ہے۔ اور فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں۔
مختصر صحیح مسلم
955 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog