مذاکرات ہوں گے مگر عوام کے حقوق کا سودا نہیں ہو گا؛شاہ محمود قریشی

Published on December 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

3333
اسلام آباد(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات کریں گے مگر عوام کے حقوق کا سودا نہیں کرینگے،پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کیساتھ مذاکرات کی 15 نشستیں ہوئیں، ہم نے نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کی دعوت قبول کی ہے مگر مذاکرات کے نام پر سودا نہیں ہو ،ا۔ تاجر برادری سے اپیل کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے ہا کہ 15 دسمبر کو عمران خان کی اپیل پر توجہ دیں اگر 15 دسمبر کو لاہور نے عمران کے حق میں فیصلہ دے دیا تو حکومت کو جھکنا پڑے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy