وزیراعظم محمد نواز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو فتح پر مبارکباد

Published on December 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

1111
اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو فتح پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو اپنے پیغام میں انہوں نے عامر خان کو ڈبلیو بی سی سلور والٹر ویٹ کے اپنے ٹائٹل کے کامیاب دفاع پر انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کو عامر خان کی محنت، لگن اور مسلسل کامیابیوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes