کرسمس کے موقع پہ سستے کرسمس بازار لگائے جائیں گے ڈی سی او وہاڑی

Published on December 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

Christmas-Day-Ribbon
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر جواد اکرم نے کرسمس کی آمد کے موقع پر مسیحی برادری کی سہولت کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایت پر سستے کرسمس بازاروں کے انعقاد کا حکم دیا ہے مسیحی برادری کے لیے وہاڑی میں ٹی ایم اے آفس کے باہر، بوریوالا میں عارف بازارنزد چرچ اور میلسی میں ٹی ایم اے آفس گیٹ نزد کمپنی باغ سستے کرسمس بازار قائم کر دےئے گئے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے کرسمس بازاروں کے لیے سیکیورٹی فراہم کردی ہے ان بازاروں کی نگرانی متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کریں گے جبکہ فوکل پرسن ای ڈی او زراعت شہزاد صابر کو مقرر کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme