سانحہ پشاور، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے

Published on December 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

news-1418749220-8199پشاور (یو این پی) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题