جمبر:شہداء پشاور کے لیے جمبرکی تمام مساجد میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں

Published on December 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

jjjj
جمبر(یواین پی) 16دسمبر کو پشاور میں ہونے والے سانحہ پرآج بروز جمعہ تمام مساجد میں شہدا ء پشاور کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہدا کے ورثا کے لیے صبرو جمیل اور شہدا کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام کی دعائیں مانگی گئیں۔ علما کرام نے شہدا کے درجات پر تفصیلی بیان کیا اور دہشت گردی کے خلاف تمام مسلمانوں کو اکٹھا ہونے کی دعوت دی۔ انہوں نے اپنے اپنے بیانات میں فرقہ واریت اور آپس کے اختلاف بھلا کر ایک ہونے کی تلقین کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题