ریجنل یونین آف جرنلسٹس گوجرہ کی سانحہ پشاور کی شدید مذمت

Published on December 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

RUJ
گوجرہ(یواین پی)ریجنل یونین آف جرنلسٹس گوجرہ کی سانحہ پشاور کی شدید مذمت ،شیداء کی یاد میں سمعیں روشن کیں اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس گوجرہ کی سانحہ پشاور کی مذمت اور شہداء کی یاد میں چوک ملکانوالہ میں شمعیں روشن کیں اور ان کی درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔اس موقع پر پاک آرمی کے حق میں نعرے بازی کی گئی اور دہشت گردی کا ڈٹ کا مقابلہ کرنے اور پاک افواج کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے رہنے کا اعیادہ بھی کیا ۔اس موقع پر تنظیم کے عہدیداران سے میاں عبدلرؤف ،میاں طاہر سلیم ،میاں افتخار الدین ،میاں زاہد عباس ،میاں خالد محمود ،عابد محمود چودھری ،ملک نذیر احمد ،میاں وسیم صدیق ،میاں محمد شفیق ،میاں محمد کاشف ،موسی رضا، حافظ عبدالرحمان اور زوالفقار بھٹی و دیگر بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes