کالم نگار ملک عامر نواز کی بھتیجی کی سالگرہ

Published on December 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

TT
تلہ گنگ (یواین پی)ایم ایس ویلفئیر سوسائٹی تلہ گنگ کے صدر ملک عاطف سلیم کی بیٹی اور سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی بھتیجی کی سالگرہ گذشتہ روز منا ئی گئی جس پر ان کو عزیزو اقارب اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی اور بیٹی کی لمبی عمر کی دعا کی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس ویلفئیر سوسائٹی تلہ گنگ کے صدر ملک عاطف سلیم کی بیٹی اور سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی بھتیجی کی سالگرہ گذشتہ روز منا ئی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا جس تقریب میں دوست احباب و عزیزو اقارب نے بھرپور شرکت کی ۔ ایم ایس ویلفئیر سوسائٹی تلہ گنگ کے صدر ملک عاطف سلیم کی بیٹی ایک سال کی ہو گئی ہے جس پر تمام دوست احباب و عزیزو اقارب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اور ملک عاطف سلیم اور ملک عامر نواز کو مبارک باد پیش کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes