کڑی سی لاہوردی گلوکار جانی سیالکوٹیا کا نیا گانا نے سال کا تحفہ

Published on December 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,081)      No Comments

IMG_27012417763816
جدہ سعودی عرب ( بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی)سپین میں مقیم پاکستانی گلوکار جانی سیالکوٹیا جنہوں نے سیالکوٹ شہر سے بے پناہ محبت کرتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ بهی سیالکوٹیا لگا لیا ہے جانی سیالکوٹیا نے اپنا نیا گانا’’کڑی سی لاہوردی‘‘ کا ویڈیو مکمل کرتے ہوئے یو این این پاکستان کے بیورو چیف جدہ سعودی عرب سے فون پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہوئے کہ انہوں نے یہ گانا اپنے پرستاروں کو نئے سال کا تحفہ دینے کے لئے تیار کیا ہے اس کا میوزک ڈینی اور سجیل نے ترتیب دیاہے جبکہ اس کی ویڈیو نقاش سٹوڈیوبارسلونا نے مکمل کی ہے جس کی ڈائریکشن نقاش جاوید نے دی ہے اس ویڈیو میں جانی سیالکوٹیاکے ساتھ ماڈل لیلیٰ نے پرفارم کیا ہے۔جانی سیالکوٹیا نے مذیدبتایاکہ اس گانے کو وہ نئے سال کی آمد پر دنیا بھرکے میوزک چینلز پر چلائیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme