ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی عارف حمید شیخ کاڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ

Published on December 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

29-12-2014
وہاڑی(یواین پی)ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی عارف حمید شیخ نے جوڈیشل آفیسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے معائنہ کے دوران معمولی جرائم میں ملوث ایک خاتون سمیت سات اسیران کو رہا کرنے کا حکم دیا انہوں نے ویمن بارک ، نو عمر وارڈ ، ہسپتال میں جا کر حوالاتیوں کے مسائل سنے اور جیل کے کچن میں اسیران کوفراہم کئے جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کیا اور سراہا اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل عطااللہ اعوان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدا لصبورسکھیرا ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد یونس شاہد چوہدری اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ صاحبان بھی ان کے ہمراہ تھے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل انتظامیہ کے انتظام کو سراہا اور جیل کی صفائی ستھرائی کی تعریف کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme