گگو،ڈاکو ناکہ لگا کر عوام کو لوٹنے میں مصروف رہے اطلاع دینے کے باوجود پولیس نہ پہنچ سکی

Published on December 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

2757_72798318
گگو منڈی ( نذیر احمد شاہین) ڈاکو ناکہ لگا کر عوام کو لوٹنے میں مصروف رہے اطلاع دینے کے باوجود پولیس نہ پہنچ سکی تفصیل کے مطابق گذشتہ رات دس بجے کے قریب چک نمبر 223۔ای بی کے قریب سڑک کے کنارے نامعلوم ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر رکشہ اور موٹر سائیکل سواروں کو روک کر لوٹتے رہے اور قریبی باغ میں لے جا کر باندھتے رہے کار کو آتے دیکھ کر فرار ہو گئے کار میں موجود مسافروں نے بندھے ہوئے لوگوں کو کھولا اور پولیس کو اطلاع دی ااس کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی عوام نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر کنٹرول کیا جائے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题