ممبراوپیک حافظ محمدشبیر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایازصادق سے ملاقات

Published on January 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

Ayaz
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) ممبراوپیک حافظ محمدشبیر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایازصادق سے ملاقات کی ہے ۔حافظ محمد شبیر قومی اسپیکر سے کویت میں پاکستانیوں کے مسائل پر بات چیت کی اورانہیں پاکستانیوں کے ویزوں پر عائد پابندی کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا اورانہیں کہاکہ پاکستان سے اعلی سطحی وفد کویت بھیجا جائے جو کویت کے ساتھ تمام معلامات پر ان کے خدشات کو دور کرے کیونکہ کویت پاکستان کا بااعتماد دوست ہے کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے پاکستانیوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں جبکہ ہر سطح پر پاکستانیوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔اسپیکر اسمبلی انہیں یقین دلایا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد حکومتی عہدیداروں سے بات کروں گا اور ایک اعلی سطح کا وفد کویت بھیجا جائے گا جو کویت کے خدشات ہیں ان کو دور کیاجائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog