وزیراعظم محمد نوازشریف کی لوئر اورکزئی میں بم دھماکے کی شدید مذمت
Published on January 5, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 320) No Comments
لاہور (یو این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی لوئر اورکزئی میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے ملک سے دہشت گردی اورانتہاپسندی کی لعنت کے خاتمے کیلئے حکومت کے ٹھوس عزم کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں سے کہاکہ پبلک مقامات پر انسداد دہشت گردی کی ہیلپ لائن 1717 کوآویزاں کرنے کو یقینی بنایا جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جاسکے اوردہشت گردوں کوگرفتارکیاجاسکے۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 111
Related