بورے والا( یواین پی )بورے والا بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایاز محمود گھمن 307 ووٹ لیکر پہلے نمبر پہ رہے واضح رہے موصوف پا نچویں بار صدر منتخب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مد مقابل ظہور احمد ڈوگر 168 ووٹ لیکر کر دوسرے اور مجید بھٹی 40 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ جنرل سیکرٹر ی کے لیے رانا عمران رحیم 295 ووٹ لیکر کر پہلے نمبر پر ان کے مد مقابل چوہدری صدیق دیول 218 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے 2015 کیلئے ایا ز محمودگھمن صدر اور رانا عمران رحیم جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں
کامیابی پہ ایاز محمود گھمن کو دوستوں کی جانب سے مبارک بادیں