لاہور(یواین پی) کالمسٹ فیصل شامی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی بھر پورمذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ پیپلز نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کالمسٹ لوگوں کو مکمل تحفظ دے۔ کالمسٹ پیپلز کے اختر سردارچوہدری کالمسٹ، صابر مغل کالمسٹ، عقیل خان کالمسٹ، عبدالرؤف چوہان کالمسٹ،احتشام جمیل شامی کالمسٹ، مظہر رشید کالمسٹ، رضوان سحرکمیانہ کالمسٹ، نے اپنے اپنے بیان میں فیصل شامی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی بھرپورمذمت کی اور انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کالمسٹ بھائیوں کو تحفظ فراہم کرے۔