با ت تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

Published on January 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 986)      No Comments

mono gram dr imtiaz
عمرا ن خا ن کی شادی کے بعد صو بائی اسمبلی کی خاتون ایم پی اے نے بھی شادی شد ہ شخص سے شا دی رچالی قاہد کی آواز پر لیبک و نقش قد م پر کا رکنا ن و صو بائی و قو می اسمبلی کے خواتین و مر د حضرا ت نے چلنا شر وع کر دیا اور تبد یلی کا نعر ہ سچ ثا بت کر دیکھایا پی ٹی آئی کے چےئر مین عمرا ن خا ن کی شادی کے بعد کا رکنا ن میں پہلی و دوسر ی شادیوں کا سلسلہ شر وع ہو گیا ادھر تا زہ تر ین اطلا عا ت اور مقا می اخبار کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی کی خا تون ملیحہ تنو یرجو کہ مخصو صی نشت سے ما نسہر ہ سے ممبر صو بائی اسمبلی منتخب ہو ئی ہیں گز شتہ روز عمر اصغر خا ن فاونڈیشن کے سر براہ علی اصغر خا ن سے شاد ی کے حسین بند ھن میں منسلک ہو گےءں ہے وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو سکے یہا ں تو محبت عا شق سے اور شادی غیر وں سے رچانا معمو ل بن گیا ہے ذرائع یہ بھی کہتے ہیں ممبر صو بائی اسمبلی ملیحہ تنو یر میجر تنو یر کو داغ مفارقت دے کر شا دی شد ہ شخص سابق امیدوار صو بائی اسمبلی عمر اصغر خا ن فاونڈیشن کے سربراہ علی اصغر خا ن سے شاد ی رچالی ہے بقو ل شاعر بات تو سچ مگر بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فکر ہ اپنی مر ضی سے قا رئین آگے خالی جگہ پر لگا سکتے ہیں میر ی طر ف سے مکمل جا زت ہے، اخبار نے لکھا ہے ملیحہ کی یہ شادی پچیس دسمبر کو طہ پا گئی تھی اور خفیہ رکھی گئی مقا می اخبار نے خبر بر یک کی ہے کہ علی اصغر خا ن نے ملیحہ تنو یر سے دو سری شادی نہا یت سادگئی کے ساتھ نکا ح کر لیا ہے ملیحہ تنو یر نے ما نسہر ہ کو خیر آباد کہہ کر اسلا م آباد کے ایک بہتر ین پر سکو ن علا قہ میں دو نوں نو نو یلے دو لہا و دلہن آباد چکے ہیں خبر یہ بھی ہے کہ ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے ور کر وں و کار کنا ن میں اس شادی کے خلاف شد ید غم و غصہ کی کیفیت پا ئی جا تی ہے تاہم پی ٹی آئی کے چےئر مین تک بات نہ پہنچی ہو گئی شاہد علی اصغر خا ن اور ملیحہ تنو یر کی اس شادی کے خلاف پی ٹی آئی کے چےئر مین و کا رکنا ن دھر نے و احتجا ج کی ڈیٹ کاا علا ن کر دیں کیو نکہ ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن کے پا س ایک ہی خا تو ن ایم پی اے تھی وہ بھی علی اصغر خا ن دلہن بنا کر لے آئے اب ما نسہر ہ کے کا رکنا ن و عوام کا واحد پی ٹی آئی کا سہا ر ا بھی چھن گیا اب جا ئیں تو کد ھر خواتین ورکرز میں صدمہ کی کیفیت پا ئی جا تی ہے پی ٹی آئی کے کا ر کنا ن کے مطا بق پی ٹی آئی کے چےئر مین عمران خا ن نے تو مانسہر ہ کے علا قہ بفہ کی شادی شد ہ اور تین بچوں کی ما ں 43سالہ طلا ق یا فتہ خاتون جو کہ اب پی ٹی آئی کی خا تون اول بن گئی ہیں ریحا م خا ن سے شا دی کی ہے لیکن علی اصغر خا ن نے تو حد ہی کر دی علا قہ کی واحد ایم پی اے وہ بھی مخصو ص نشت سے اسمبلی میں پہنچنے والی ما نسہر ہ والوں کا واحد دکھ درد کا ساتھی ہی ساتھ لے اڑے اور میجر تنو یر جن کی بات ملیحہ کے ساتھ چل رہی یا پھر محبت و شادی کی تیا ری مکمل تھی عین وقت پر فلم ہیر رانجا کے ویلن نے با زی الٹ دی یا پھر محبت ہی یک دم تبدیل ہو گئی با ر حا ل پرا نے لو گوں سے سنا تھا کہ رشتے آسما نوں پر بنتے ہیں بات تو کا فی حد تک سچ ہے لیکن زمین والوں کا بھی میر ے خیال کے مطابق 75%اس تعلق و رشتہ ازدواج میں رول ہو تا ہے مجھے ما نسہر ہ کے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن و ورکروں سے پو ری ہمد ری ہے لیکن ان کے دکھ میں بر ابر کا شر یک نہیں وجہ اتنی سی سمجھ لیں کہ ان کے قاہد جنا ب پی ٹی آئی کے چےئر مین عمرا ن نے تبد یلی کی بنیا د رکھی 4ما ہ کے دھر نوں میں تب دیلی تو نہ آسکی ان کے ثمرات ان کے کا رکنا ن کو اب ملنے شر وع ہو گئے ہیں یہ بہت خو شی اور مٹھا ئیاں باٹنے کا وقت ہے خوا تین و مر د قو می و صو بائی ممبران اسمبلی نے تبد یلی کی داغ بیل رکھ دی ہے سب سے پہل چےئر مین عمرا ن خا ن نے خود ما نسہر ہ کی رہا ئشی ریحا م خا ن سے شا دی کر کے رکھی اگلے تین روز بعد ان کی پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے جن کا تعلق ما نسہر ہ سے ہے ملیحہ تنو یر یا اب اسے ملیحہ علی اصغر کہنا چا ہیے اپنی زند گئی تبد یل کر نے کی بنیا د رکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کے کا رکنا ن اپنی زند گئی میں تبد یلی لا نا ضروری سمجھتے ہیں اگر چہ پی ٹی آئی کے چار ما ہ کے دھر نے میں تبد یلی کا رکنا ن و چےئر مین تو نہ لا سکے بلاآخر عمرا ن خا ن نے اسلا م آباد دھر نے کے دوران ہی اعلا ن کر دیا کہ نئے پا کستان بننے کے ساتھ ہی وہ دوسری شا دی کر لیں گئے ، دھر نے والوں سے زیادہ دھر نے والیوں کے من میں لڈو پھوٹنے لگے نیوز چینل پر تو دوران دھر نے چےئر مین عمران خان کی تقر یر کے خواتین کے دلچسپ منا ظر دیکھنے کو بھی ملے با ر حال عمرا ن خا ن شادی کاا علا ن کر نے سے پہلے ہی کسی کو دل دے اور لے چکے تھے اب خواتین کا مر دوں کی نسبت دھر نوں میں ذوق اس اعلا ن کے بعد بڑھ گیا تھا ادھر پا کستانی کی مشہور ایکٹر اور میڈیا میں سر گر م اور آئے روز سیکنڈل بنوا نے کی ما ہر شو بز کی میرا نے بھی عمرا ن خا ن کے ساتھ شا دی کر نے کی آفر کر دی ان کے علا وہ عالیہ ملک بھی ان کے گر وپ کی ایک اداکا رہ ہے اس نے بھی عمرا ن خا ن کو شادی کے لیے پر پوز کیا نہ جا نے کتنی آفر آئیں پہلی شادی بھی عمرا ن خا ن کی خاتون صحا فی جما ئما خا ن سے ہو ئی تھی اب ایک اور صحا فی ریحا م خا ن سے کر لی ادھر دھر نے والیوں اور آفر کر نے والیاں منہ دیکھتی رہ گیں با ت پھر وہی بو لونگا پر انے اور سچے کھر ے لو گوں والی بات لکھوں گا رشتے آسما نوں پر بنتے ہیں تبد یلی
توچےئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن نے اپنے آپ سے بنیا د رکھ دی ہے اور ان کی پا رٹی کی ایم این اے ملیحہ تنویر جو مخصوص نشت سے صو بائی اسمبلی کے پی کے کی ممبر بنی 25دسمبر کو شا دی کر لی تھی لیکن خٖفیہ تھی جو کہ گز شتہ روز مقا می اخبار نے ملیحہ کی شادی کی خبر کو بر یک کر کے بھا نڈہ پھو ڑ دیا ادھر عمر ان خا ن نے چند روز قبل ہزارہ سے تعلق والی اور یورپین نژاد معر وف بی بی سی کی مو سم کی رپورٹر اور 2011میں ایک بار پھر نقل مکا نی کر کے پا کستان آ کر ایک نجی نیوز چینل کی اینکر پر سن کی ذمہ داریاں نبھا نے والی ریحا م خا ن سے شادی کی خبریں دو ہفتے سے پہلے کی سر گر م تھی سو شل میڈیا پر بات دھر نے ختم ہو نے کے دو چار دن بعد چل پڑھی تھی اور بر طانو ی مگز ین نے عمرا ن خا ن اور ریحا م خا ن کی شادی کی خبر کو پہلے ہی بر یک کر چکا تھا عمرا ن خا ن کے بعد پی ٹی آئی کی ایم پی اے خا تون جو ما نسہر ہ کی مخصو ص نشت سے صو بائی اسمبلی کی ممبر منتخب ہو ئی اپنے پیا گھر سد ھر گئی ہیں اگلا نمبر کس کا ہے میں تو کا لم نو یس شیخ رشید کو مشورہ دو نگا اگر عمرا ن خا ن اور ان کی پا رٹی خاتون صو بائی اسمبلی ایم پی اے نے شادی شد ہ سے شادی رچا لی ہے تو اب شیخ رشید کو بھی اہم مسئلے کے بارے میں سنجید گئی کے ساتھ سو چنا چاہیے کیو نکہ جب بھی شادی کی بات ہو تی ہے تو شیخ رشید کا نا م ضرور آتا ہے ،ادھر اور بھی بہت سے سیا ست دان عوامی و سما جی شخصیات شا دی کے بغیر ہیں یا پھر دو سے تین شادیاں رچا ہ چکے ہیں ادھر ہر ی پور کے پی ٹی آئی کے سابقہ صو بائی اسمبلی کے سابقہ ممبر نے بھی دو شا دیاں کی ہو ئے ہیںِ ملتا ن کے جمشید دستی جو کہ قو می اسمبلی کے ممبر ہیں ابھی تک شا دی نہیں کی با ر حا ل بہت سے ایسے نا م ہیں جنھوں نے خفیہ دوسری شادی بھی رچا رکھی ہو نگی لیکن ظاہر نہیں ہو نے دے رہے بات چل رہی تھی پی ٹی آئی کی تبد یلی کی تو عمرا ن خا ن اور ان کی پا رٹی کی خا تون ایم پی اے نے اپنی ازواجی زند گئی میں تبد یلی لا کر تبد یلی کا دعوی سچ ثا بت کر دیا اب مز ید پی ٹی آئی کے کئی کا رکن و عہدے دار و دوسرے کنوارے و رنڈوؤں سیا ستدانوں نے خفیہ یا سر عام شا دی رچا کر اپنی زند گئی میں تبدیلی لا نے والے ہیں یا خفیہ لا چکے ہیں مز ید آنے والے دنوں میں عمرا ن خا ن کے چا ہنے والوں میں تبدیلی آنے کے روشن امکا نا ت پا ئے جا رہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme