تلہ گنگ (یواین پی)معر وف ما ہر تعلیم ،سماجی کا رکن ،سو شیا لو جسٹ ،کا لم نگا ر ،تجز یہ کا ر ،مختلف کتا بو ں کی مصنف شا عرہ حیا م قیو م کا نیا شعری مجمو عہ ’’چپ چپیتے ‘‘ منظر عام پر آ گیا ہے ۔پنجا بی کے اس شعری مجمو عے میں انہو ں نے شا عری کی مختلف اصنا ف ،نظم ،غزل ،آ زاد شاعری پر طبع آ زما ئی کی ہے انکے اس شعری مجمو عے ادبی حلقوں میں کا فی پذ یر ائی مل رہی ہے ۔شا عرہ حیا م قیو م کا رواں بر س انگلش شا عری کا مجمو عہ بھی منظر عا م پر آ رہا ہے ۔انکا مز ید کہنا ہے کہ جس طر ح میر ی ما ضی میں لکھی گئی کتا بو ں کو پذ یر ائی ملی ہے ۔امید ہے کہ اسی طر ح ’’چپ چپیتے ‘‘اور انگلش شا عری کے مجمو عے کوبھی پذ یر ائی ملے گی ۔