کالم نگا ر ملک عا مر نواز اور نو منتخب صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان کے اعزاز میں عشا ئیہ

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments

unnamed
تلہ گنگ (یواین پی )گذشتہ روز تلہ گنگ کی معروف کاروباری شخصیت آصف اینڈ کو کے پروپرائیٹر ز حافظ ملک عبدالرؤف اور حافظ ملک محمد فاروق کی طرف سے سینئر صحافی کالم نگا ر ملک عا مر نواز اور نو منتخب صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز تلہ گنگ کی معروف کاروباری شخصیت آصف اینڈ کو کے پروپرائیٹر ز حافظ ملک عبدالرؤف اور حافظ ملک محمد فاروق کی طرف سے مقا می ہوٹل میں سینئر صحافی کالم نگا ر ملک عا مر نواز اور نو منتخب صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا گیا۔حافظ ملک عبدالرؤف اور حافظ ملک محمد فاروق نے کالم نویس ملک عا مر نواز کو حج کی مبار ک باد دی اور لیا قت اعوان کو صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ منتخب ہو نے پر بھی مبارک باد پیش کی اور نیک تما ناؤں کا اظہار بھی کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题