فوجی عدالتوں کے قیام سے مظلوموں کو جلد انصا ف ملے گا، علامہ امین شہیدی

Published on January 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments
02
اسلام آباد ۔۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر علامہ امین شہیدی نے فوجی عدالتوں کے قیام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے قیام سے مظلوموں کو جلد انصا ف ملے گا، فوجی عدالتیں اب آئینی عدالتیں ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔علامہ امین شہیدی نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں جو فیصلے کئے گئے ہیں وہ ملک بچانے کیلئے کئے گئے ہیں ان پر عمل درآمد ضروری ہے ہماری جماعت اس حوالے سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی پوری حمایت کرے گی۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog