پاک فضائیہ کی سانحہ پشاور کے شہدا کو سلامی ،طیاروں نے پرواز کر کے خراج تحسین پیش کیا

Published on January 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

123پشاور(یو این پی) پاک فضائیہ کی جانب سے آرمی پبلک سکول کے شہید طلباءکو سلامی پیش کی گئی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف تھنڈر کے تین طیاروں نے سکول کے اوپر نچلی پرواز کرکے سانحہ پشاور کے شہید طلبہ کو سلامی پیش کی ۔انہوں نے کہاکہ پاک فضائیہ کے شاہین اپنی جان کا نذرانہ دینے والے طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ پاک فضائیہ ضرب عضب میں بھی کلیدی کردار ادا رکر رہی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes