لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج

Published on January 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر ایملی فائر ایکٹ کے تحت لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمات تھانہ آبپارہ اور آئی نائن میں مقدمہ درج کیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes