خان پور (یواین پی ) اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری ،ممبر جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان سینئر سب ایڈیٹر آن لائن اخبار یو این این پاکستان رانا محمد اشرف صابر کے خالہ زاد ٹیچررانا محمد اجمل جو گزشتہ سے پیوستہ روزایک روڈ ایکسیڈنٹ میں موقع پر ہی جان بحق ہو گئے تھےمرحوم کے ایصال ثواب کے لئےرسم قرآن خوانی آج ایلیمنٹری سکول خانپور کی مسجدمیں صبح نو بجے شروع ہوگی اور دس بجے دعائے مغفرت ہوگی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے