چیئرمین اوگرا نے کل آئل کمپنیوں کا اجلاس طلب کرلیا ،جرمانے کیے جانے کا امکان

Published on January 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

123اسلام آباد(یو این پی)چیئرمین اوگرا سعید احمد خان نے کل آئل کمپنیوں کا اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین اوگرا نے تمام آئل کمپنیوںکا کل اہم اجلاس طلب کر لیاہے جس میں تمام کمپنیوںکو آئل سٹاک گراف بھی لانے کی ہدایت کی ہے ۔آئل کمپنیاں 20دن کا آئل سٹاک رکھنے کی پابند ہیں اور تمام کمپنیوں کے سٹاک گراف دیکھنے کے بعد جرمانے کیے جائیں گے کہ انہوں نے 20دن کا سٹاک کیوں نہیں رکھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes