پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا چھٹا دور 26 جنوری کو ہو گا

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا چھٹا دور 26 جنوری سے دبئی میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوں گے۔ مذاکرات کے پہلے مرحلے میں ٹیکنیکل سطح کی بات چیت ہو گی جبکہ دوسرے دور میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes