پاک چین دوستی، 20 سال پورے ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 797)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پاکستان اور چین کی لازول دوستی کو 20 سال پورے ہونے پر سٹیٹ بینک نے 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ یادگاری سکہ 31 جنوری کو جاری کیا جائے گا جس پر پاکستان اور چین کے قومی پرچم بنے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog