عابد شیر علی نے بندوق چوری کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف درج کروادیا

Published on January 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 841)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے گھر چوری کی واردات وزیر ممالکت نے بندوق چوری ہونے کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی رہائشگاہ ایف ٹن کے گھر سے 9 ایم ایم رائفل چوری ہوئی جس پر انہوں نے از خود ہی چور کا پتہ چلانے کے لئے اپنے ملازم سے پوچھ گچھ کی تاہم بعد میں انہوں نے اپنے صفائی کرنے والے ایک ملازم کے خلاف مقامی تھانہ شالیمار میں چوری کی ایف آئی آر درج کروادی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme