سڈنی (یو این پی) کرکٹ پر آئندہ چار سال جو بھی ٹیم حکمرانی کرے گی اس پر انعامات کی بارش ہوگی۔2015ءورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آئی سی سی 48لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دیگا۔رنر اپ کو 25لاکھ، سیمی فائنلزمیں ہارنے والی ٹیموں کو سات لاکھ 66ہزار اور کوارٹرفائنلسٹ کو تین لاکھ 83ہزار ڈالرز ملیں گے۔