لاہور۔۔۔۔یونیورسٹی آف ایجوکیشن،شعبہ امتحانات نے دسمبر2014 میں منعقد ہونیوالے سپلیمنٹری امتحانات بشمول ایم۔اے(ایجوکیشن)، ایم۔اے(سپیشل ایجوکیشن)،ایم ۔ایڈ،بی۔ایڈ(ایلیمنٹری)بی۔ایڈ(سیکنڈری)،بی۔ایڈ(آنرز) اور دیگر تمام پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تمام نتائج یونیورسٹی ویب سائٹwww.ue.edu.pk پر دیکھے جا سکتے ہیں۔