اسلام آباد ( یواین پی )سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ کے انتقال پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہوگیا، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم شاہی خاندان کے ساتھ ہے جبکہ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں ہی شاہ عبداللہ کی عیادت بھی کرچکے ہیں ۔