سٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کا فیصلہ

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 696)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 9.5 فیصد سے کم کر کے 8.5 فیصد کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا اعلان سٹیٹ بینک کچھ دیر میں کر دے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy