آرمی چیف راحیل شریف کی چینی جنرل فان سے ملاقات

Published on January 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

123بیجنگ (یو این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنر ل فان سے ملاقات ہوئے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرلفان نے ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی بلاامتیاز کارروائی کو سراہا اورکہا کہ پاکستان اور چین اہم قریبی ملک ہیں ۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات بہت ضرور ی ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی عسکری قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی خوشگوار رہی۔
واضح رہے کہ جنر ل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین میں ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题