شہباز شریف نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Published on January 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

123لاہور (یو این پی) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کل 27جنوری کو پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی محکمہ داخلہ کے حکام وزئراعلیٰ کو تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اور صوبے کے مجموعی امن امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دیںگے۔ کابینہ کے اجلاس میں خواتین پر تشدد سے متعلق قانون کی منظوری دی جائے گی جبکہ کابینہ فیملی لاز سے متعلق ترمیم کی منظوری بھی دے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes