وزیراعظم نواز شریف کی دھماکے کی مذمت

Published on January 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

index
کراچی (یواین پی)کراچی میں موجود وزیراعظم نواز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی جبکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے زخمیوں کو بہتری طبی سہولیات فراہم کرنے ، وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ افسران کو فوری طورپر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے بھی دھماکے کی مذمت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy